خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 خارجی ہلاک، کیپٹن سمیت 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے 2 مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک اور 9 کو زخمی کر دیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے ایک کیپٹین سمیت 2 جوانوں نے بہادری سے مزید پڑھیں