میلنڈا کو طلاق دینا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، بل گیٹس کا اعتراف

معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے طلاق کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ ’ٹائمز آف لندن’ کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی کا زندگی کے مقاصد اور مزید پڑھیں