دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باوما نے ٹاس جیت مزید پڑھیں