جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال، پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ

جعفر ایکسپریس 16 روز بعد بحال ہو گئی، ٹرین پشاور سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئی۔ جعفر ایکسپریس ٹرین کو وفاقی وزیر امیر مقام کی موجودگی میں پشاور کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ روانہ مزید پڑھیں

گوادر: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان میں پھرخونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی مزید پڑھیں

یوزویندرچاہل اور دھناشری ورما میں علیحدگی، حیران کن انکشاف

بھارتی میڈیا کرکٹر یوزویندر چاہل اور ڈانسر دھناشری ورما کی طلاق کی اصل وجہ سامنے لے آیا۔ بھارتی جوڑے نے تصدیقی بیان میں باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے علیحدگی کا اعلان کیا، جن کے درمیان شادی باضابطہ طور پر مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس ٹرین حادثے کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

قومی ادارہ برائے لوک و روایتی ورثہ (لوک ورثہ) نے 26 مارچ 2025 کو پاکستان میوزیم آف ایتھنالوجی ہال آف ایگزیبیشنز میں ایک پُرخلوص پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس ایونٹ کا مقصد جڑواں شہروں کے یونیورسٹی اور کالج کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا خیبر پختونخوا میں مارچ کا اعلان، صوبائی حکومت پریشان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 20 اپریل کو خیبر پختونخوا میں امن مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دوران پریس کانفرنس کہا کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی میں امریکہ مزید پڑھیں