معمول سے کم بارشوں کے باعث آبی ذخائر خالی ہونے کے قریب، خشک سالی کا خطرہ

رواں سال معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی شدید کمی ہوگئی۔ مختلف دریاؤں میں پانی کا بہاؤ انتہائی کم سطح پر ہے جس کے باعث محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ مزید پڑھیں

کیا تخم بالنگا کا استعمال صحت کیلئے مفید ہے؟

اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات، فائبر، آئرن اور کیلشیم اور دیگر معدنیات سے بھر پور تخم بالنگا قدرت کی جانب سے انسان کے لیے صحت کا ایک خزانہ ہے جس کے استعمال سے مجموعی جسمانی کاکردگی بہتر ہوتی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا۔ یو این مشن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھایا اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مزید پڑھیں

وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کرلیا

وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کے فارن نیشنل سکیورٹی سیل نے سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا کو خط لکھ کر صوبے میں افغان طلبہ مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ نے ہانیہ عامر کو ایوارڈ سے نواز دیا

برطانوی پارلیمنٹ نےمقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو ایوارڈ سے نواز دیا، ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ’اسٹار آف پاکستان‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ہانیہ عامر کو ایوارڈ دینے کی تقریب پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ افضل خان نے مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 61 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں جہاں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں اور اسپتالوں پر بمباری کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں ایک صحافی سمیت مزید 61 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

عدالت کا سابق کرکٹر کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہوگیا، عدالت نے آل راؤنڈر کے ملک میں موجود اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الدین رحمان نے مزید پڑھیں