فیٹی لیور میں مبتلا افراد میں دیگر خطرناک بیماریاں ہونے کا انکشاف

یورپ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ’فیٹی لیور‘ یعنی چربی والے جگر کی بیماری میں مبتلا افراد میں عام لوگوں کی بنسبت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوکر مرنے کی شرح بڑھ جاتی ہے۔ کیرولنسکا مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری آنے کا امکان ہے: طارق فاطمی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔ طارق فاطمی کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف چاہتے ہیں کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بہترین معاشی تعاون ہو، مزید پڑھیں

کل عید الفطر ہوگی یا نہیں؟ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا ابوالخبیر آزاد کریں گے جبکہ صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ریاستوں میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، قطر، کویت، بحرین، یمن، فلسطین، افغانستان، برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک میں مسلمان آج عید الفطر منارہے ہیں۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے عیدالفطر کے موقع پر ملت اسلامیہ کو مبارک باد مزید پڑھیں

مسجد کے خادم نے اعتکاف میں بیٹھے لڑکے کے ساتھ بدفعلی کر ڈالی۔

حویلیاں( تراب شاہ) پنجاب پاکستان کے شہر حویلیاں میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں  مسجد کے خادم نے اعتکاف میں بیٹھے لڑکے کے ساتھ بدفعلی کر دی۔  ذرائع مائی نیوز کے مطابق چونیاں محلہ کمہاراں والا مسجد بلال میں مزید پڑھیں

عید کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے میونسپل اسٹاف کی عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز اور کنٹریکٹرز صفائی یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیربلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیرصدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں

بھارت عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلا

امریکی انٹیلیجنس ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر منشیات فروشی میں ملوث ہے۔ امریکا کی نیشنل انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی ہاؤس انٹیلیجنس کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ تلسی گبارڈ مزید پڑھیں