بھارت اقلیتوں کے حقوق کا علمبردار بننے کے قابل نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا علمبردار بننے کے قابل نہیں، کیونکہ وہ خود ان حقوق کی تسلسل سے خلاف ورزی کرتا آ رہا ہے، پاکستان میں ریاستی ادارے پالیسی کے مزید پڑھیں