بنوں کینٹ حملہ ناکام رہا، تمام 16 دہشتگرد ہلاک اور 5 جوان شہید ہوئے: آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ پاک مزید پڑھیں

معروف اداکارہ سونے کی اسمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا راؤ کو رنگے ہاتھوں 14 کلو گرام سے زائد سونے کی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کے اہلکاروں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی سیمی قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان مچل مزید پڑھیں

معروف آسٹریلوی کرکٹر بھارتی فلم میں ڈیبیو کیلئے تیار

اکثر بھارتی فلموں میں بھارتی کرکٹرز کو بھی اسکرین پر شامل ہونے کا موقع دیا جاتا ہے تاہم اس مرتبہ ایک آسٹریلوی کرکٹ اسٹار بڑے پردے پر اپنی قسمت آزمانے آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ساؤتھ فلموں مزید پڑھیں

خطے میں امن و استحکام کیلئے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں