پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کے 1.3 ارب ڈالر 28 ماہ میں ملیں گے، ڈائریکٹرآئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نےکہا پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 1.3 ارب ڈالر ملیں گے،پاکستان کے ساتھ بات چیت کامیاب رہی ۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کی واشنگٹن میں پریس بریفنگ مزید پڑھیں

ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی ریاست ٹیکساس میں سماجی، مذہبی، لسانی اور معاشی خدمات کا بھی اعتراف کیا مزید پڑھیں

سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض سائبر کرائم قانون کے مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور کرلی۔ ذرائع  کے مطابق ایف آئی اے نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

امریکی کمپنیوں کا کرپٹو کرنسی کی طرف رجحان بڑھنے لگا

امریکی ریٹیلرز کا کرپٹو کرنسی کے استعمال کی جانب رجحان بڑھ رہا ہے۔ کرپٹو کرنسی استعمال کرنے والی امریکی کمپنیاں امریکی ویڈیو گیم ریٹیلر گیم اسٹاپ نے بٹ کوائن کو بطور ٹریژری ریزرو اثاثہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں