پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 26-2025منظورکرلیا

پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 26-2025منظور کرلیا،پنجاب فنانس بل 26-2025کثرت رائے سے منظور کیاگیا۔ پنجاب کے بجٹ کاکل حجم5ہزار300 ارب روپے ہے،آئندہ مالی سال پنجاب کےسالانہ بجٹ کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی گئی ،پنجاب اسمبلی نے 4 ہزار مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو غزہ جنگ بندی پرمتفق

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو میں غزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی جنگ انتہائی تیزی سے دوہفتوں میں ختم ہونے جارہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن مزید پڑھیں

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سپارکو اور محکمہ مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کرائی گئی تو آئی ایم ایف پروگرام کے لیے تعاون نہیں کرینگے،علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہمارا سیاسی اور قانونی حق ہے،بانی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو آئی ایم ایف پروگرام کے لیے تعاون نہیں کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بجٹ منظوری میں حکومت کا ساتھ دیں گے، ہماری تجاویز تسلیم کی گئیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ سے متعلق ہماری تجاویز تسلیم کیں، اس لیے ہم بجٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں