نیویارک نے پہلا مسلمان امیدوار میئر چن لیا

بھارتی نژاد امریکی مسلمان 33 سالہ زہران ممدانی پرائمری الیکشن میں سابق گورنر نیویارک اینڈریو کومو کو شکست دے کر ڈیموکریٹس کی جانب سے میئر نیویارک کے امیدوار بن گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنسی ہراسانی کے الزامات مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کے ویزا فری انٹری سمیت کئی معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے وزارتی کمیشن کے 12ویں اجلاس میں ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون سمیت کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ اجلاس مزید پڑھیں

ایئر کراچی کا فضائی آپریشن سے قبل تجربہ کار افراد کی بھرتی شروع

نئی ابھرتی ہوئی ایئرلائن ’’ایئر کراچی‘‘ نے فضائی آپریشن کے آغاز سے پہلے بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ایئرلائن نے ملک بھر کے اہم ایئرپورٹس پر اسٹیشن مینیجرز کی اسامیوں پر بھرتیوں کے لیے تجربہ کار امیدواروں سے مزید پڑھیں

شہداء کا قرض کبھی ادا نہیں کیا جا سکتا، ان کا لہو ہماری قومی طاقت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء کا احسان کبھی نہیں اتارا جا سکتا، ان کا خون ہماری قومی طاقت کی اصل بنیاد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں