بنجمن نیتن یاہو اور اس کے حواریوں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ،نامور عالم دین اور چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے بنجمن نیتن یاہو اور اس کے حواریوں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔ عالمی برادری مزید پڑھیں

ایران میں جوہری تنصیبات پراسرائیلی حملے، عالمی جوہری ایجنسی کا اظہار تشویش

ایران میں جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے، عالمی جوہری ایجنسی کا اظہار تشویش۔ سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب میں، سربراہ رافیل گروسی بولے ،تنصیبات پرحملوں سے سنگین خطرات لاحق ہوئے ہیں۔ اگر بجلی کی سپلائی معطل ہوئی تو ریکٹر کور مزید پڑھیں

پاکستان کی امریکی صدر کو نوبیل انعام 2026 دینےکی سفارش

پاکستان کی امریکی صدر کو نوبیل انعام دوہزارچھبیس دینےکی سفارش۔ حکومت پاکستان نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ کن سفارتی مداخلت پر کیا مزید پڑھیں

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر اور یونٹ ایٹ ٹو ڈبل زیرو کو نشانہ بنایا گیا۔ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں باہر کھڑی گاڑیوں مزید پڑھیں

ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،مذاکرات سے پہلے سیزفائرچاہتا ہوں۔ ایران میں زمینی افواج اتارنا آخری حل ہو گا،ایران پرحملہ کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوہفتے لوں گا۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلمان متحد ہوجائیں، طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلمان متحد ہوجائیں۔ ترکیہ ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے یوتھ فورم سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے اسرائیلی جارحیت اور مزید پڑھیں

بھارت سفارتی سطح پر ناکام ہوگیا، عالمی میڈیا پر پاکستان کا بیانیہ جیت گیا: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت کی کوشش تھی کہ سفارتی سطح پر وہ پاکستان کو ناکام کروادیں، مگر بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کامیاب رہا اور بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف“معرکہ حق شہداء فورم” کا باقاعدہ قیام

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر معرکہ حق شہداء فورمُ کا بھارتی جارحیت کے شہداء کو انصاف دلانے کے لیے عالمی فورمز سے رجوع کا اعلان کر دیا۔  سول سوسائٹی نے ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں