اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری

دارالحکومت تہران میں ایرانی قیادت سے بھرپور یکجہتی اور ریلیاں نکالی گئیں۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایرانی عوام متحد ہو گئی۔ دارالحکومت تہران میں ایرانی قیادت سے بھرپور یکجہتی کرتے ہوئے ریلیاں نکالی گئیں۔ قومی پرچم تھامے شرکاء نے اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت: صیہونیوں کے حملوں میں متعدد بچے شہید

ایران پر اسرائیلی جارحیت جاری، صیہونیوں کے حملوں میں متعدد بچے شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے بچوں کی تصاویر جاری کر دیں، تہران میں اسرائیلی حملے کے دوران ، ریڈ کریسنٹ کے طبی عملے مزید پڑھیں

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کا ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ۔ دونوں صدور نے ایران اسرائیل جنگ کے سفارتی حل پر زور دیا۔ روسی صدارتی دفترکریملین کے حکام کے مطابق روسی صدرپیوٹن اور چینی صدر شی مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کی سفارت کار صائمہ سلیم سے اہم ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی سفارتکار اور یواین مشن میں پاکستان کی نمائندہ صائمہ سلیم سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قوت بصارت سے محروم صائمہ سلیم عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

مذہبی اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام آج یوم یکجہتی ایران و فلسطین منایا جائے گا

ایران اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت پر ملک بھر میں آج مذہبی اور سماجی تنظیموں کی اپیل پر یوم یکجہتی ایران و فلسطین منا یا جائے گا۔ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل کے خلاف “وعدہ صادق سوم” آپریشن جاری

ایران کا اسرائیل کے خلاف “وعدہ صادق سوم” آپریشن جاری۔ ایران نے اسرائیل پر ایک اورحملہ کردیا، جس میں اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر اور یونٹ ایٹ ٹو ڈبل زیرو کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مزید پڑھیں