اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں عمارتیں لرز گئیں،اسٹاک ایکسچینج کی عمارت تباہ

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں عمارتیں لرز گئیں،اسٹاک ایکسچینج کی عمارت تباہ یروشلم ۔ رمات گان سمیت دیگر شہر دھماکوں سے گونج اٹھے ایران نے اسرائیلی فورسز کا کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کوبھی نشانہ بنایا اسرائیل کی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

پہلگام واقعہ بھارت کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ناکامی تھی، سابق بھارتی انٹیلی جنس چیف

سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف نے پہلگام حملے کے حوالے سے انٹیلیجنس ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف امرجیت سنگھ دولت کا کہناہے  کہ پہلگام واقعہ بھارت کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ناکامی تھی،پہلگام میں جو ہوا وہ بہت مزید پڑھیں

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدالت نے معطل کردیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب مزید پڑھیں

ایران کے تازہ میزائل حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم آپے سے باہر

ایران کے تازہ میزائل حملوں سے ہونے والی تباہی کے بعد اسرائیلی وزیراعٖظم نیتن یاہو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے مشکل وقت میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی کی، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں ملک کے دفاع، عوامی خدمت اور سماجی مسائل پر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان مزید پڑھیں

کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے بھارت پرغیرملکی مداخلت کا الزام عائد کردیا

کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے تصدیق کی کہ بھارت غیر ملکی مداخلت کا مرتکب ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین انٹیلیجنس ایجنسی (CSIS) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکام بشمول کینیڈا میں بھارتی پراکسی ایجنٹس، کینیڈا کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنائے جانے کا امکان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق اہم آئینی مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ کیس کا مختصر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔ یہ مقدمہ اسلام آباد مزید پڑھیں

ایران ایٹمی ہتھیار چاہتا تواسرائیلی جارحیت ایک بہترین بہانہ ہو سکتا تھا،ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے ایران کے پاس جوہری ہتھیارنہیں لیکن تمام فریقین کیساتھ سفارتکاری کیلئے تیار ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم نے کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ کرینگے، ایران مزید پڑھیں