ایرانی فوج کا ایک درجن کے قریب اسرائیلی جدید جنگی طیاروں اوراینٹیلی جنس دفتر کو تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کا دہشت گرد اسرائیل کوکرارا جواب، میزائلز اور ڈرونز حملوں سےصہیونیوں کا سانس لینا عذاب. ہر سُو ڈر اور خوف کا راج بنکروں میں چھپنے پر مجبور، ایران کے نشانے پر لگتے میزائلز سے تل ابیب اور حیفہ رہنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جب پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اظہار خیال کر رہی تھیں۔ تو اس دوران ایم کیو مزید پڑھیں

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے مشن کا آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پی آئی اے مزید پڑھیں

خطے کی کشیدگی کے معاشی اثرات سے نمٹنے کی بھرپور تیاری ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ پاکستان معاشی طور پر خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے

ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایرانی میزائل حملوں سے تنگ اسرائیلی سمندری راستے سے ملک سے فرار ہونے لگے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی حدود بند ہونے اور پروازیں معطل ہونے کے بعد اسرائیلی شہری کشتیوں مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم بیٹھک، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان گورنر ہاؤس پنجاب میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور خارجہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو حالیہ بیرونِ مزید پڑھیں

“آپریشن بنیان مرصوص”میں طلبا و طالبات نے بھی کلیدی کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کے خلاف آپریشن میں پاکستانی عوام کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ “آپریشن بنیان مرصوص”میں پاکستانی عوام مزید پڑھیں