بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے فیصلے کو واپس لینا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ جنگ نہیں چاہتے لیکن پانی روکا گیا تو کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔ بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے فیصلے کو واپس لینا پڑے گا، پانی ہماری بقا مزید پڑھیں

پاکستان سے منسوب ایران اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جعلی قرار

پاکستان سے منسوب ایران اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جعلی قراردیدیا گیا ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی جھنڈے اور پاکستان کے پرچم کی تصویر کے ساتھ جاری بیان فیک نیوز ہے،پاکستان سے منسوب ایران کی حمایت مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مزید 36 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگانے پر غور کررہی ہے۔ عالمی خبر رساں رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسی ماہ کے آغاز میں، ریپبلکن صدر نے ایک اعلامیہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعناتیوں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر قومی اسمبلی کے ترجمان نے وضاحت جاری کردی۔ ترجمان قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری وضاحتی بیان میں کہا کہ اسپیکر قومی مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اسرائیل کشیدگی پر نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔ امریکی صدر کاکہناتھا کہ ایران اور اسرائیل معاہدہ کریں جیسا مزید پڑھیں