اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ: پاسداران انقلاب کے کمانڈراورجوہری سائنسدان شہید

اسرائیل نے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی بھی شہید مزید پڑھیں

بھارتی طیارہ احمد آباد میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں 241 مسافر ہلاک ہو گئے

ایئرانڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI 171 آج دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے “میگھانی نگر” پر گرکر تباہ ہوگئی۔ حادثے کے وقت بوئنگ 787 ڈریملائنر طیارے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی عرب امارات کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، وزیراعظم نے پاکستان اور بھارت کشیدگی میں تعمیری کردار پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

کرکٹ کی بڑی خبر، قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ ٹیم کے ساتھ تھے تاہم بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں کوچنگ اسٹاف میں ان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بارکا بڑا بیان، وفاقی بجٹ عوام کی مشکلات میں اضافے کا باعث ہے

سپریم کورٹ بار نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ٹیکس عوام اور کاروباری طبقے پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالیں گے، بجٹ نے مہنگائی میں غریب عوام کو مزید غیرمحفوظ کردیا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اداکار راشد محمود پرمشتعل افراد کا جان لیوا تشدد، قانونی کاروائی کا مطالبہ

پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں اداکار راشد محمود پر مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔  ذرائع کے مطابق مشتعل افراد نے گاڑی کی ٹکر لگنے کے بعد راشد محمود کو رحیم یار خان میں تشدد کا مزید پڑھیں

اسلام آباد اے ایس ایف کی بڑی کاروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ایئرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والی پرواز کے مسافر سے 888 گرام آئس منشیات برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے کارروائی کے دوران مزید پڑھیں