پاکستان نے اقوام متحدہ کو افغانستان میں دہشتگردی کے خطرے سے خبردار کر دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے جنرل اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)، اور مجید بریگیڈ جیسے دہشت گرد گروہوں کے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے لیے پاکستان کی امن انعام کی سفارش کا خیرمقدم

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ دنیا میں مستقل امن کیلئے کوشاں ہیں۔ کیرولائن لیویٹ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ پاکستان کا مزید پڑھیں

حماس اوراسرائیل کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور دوحہ میں شروع

حماس اوراسرائیل کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور دوحہ میں شروع ہوگیا۔ معاہدے کی کوششوں کیلئے بالواسطہ بات چیت، پہلے دو ادوار میں کوئی بڑی پیش رفت نہ ہوئی لیکن فریقین معاہدے کے لیے اب بھی پر امید ہیں۔ حتمی مزید پڑھیں

کراچی: غنی چورنگی کے قریب شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی میں غنی چورنگی کے قریب شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کاکہنا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، صیہونی فوج کا رہائشی علاقوں پرحملہ، 105 فلسطینی شہید

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے،صیہونی فوج نے رہائشی علاقوں پربم برسادیئے، اسرائیلی حملوں میں ایک سوپانچ فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ غذائی قلت کے باعث بیشترخاندان دن میں صرف ایک بارکھانا کھانے پرمجبورہیں۔ غزہ میں اسرائیلی فضائی مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، غزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں عشائیے پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت سمیت دنیا میں کئی جنگیں روکنے کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں مزید پڑھیں

ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت ‘امریکا پارٹی’ کے قیام کا اعلان کردیا

ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت امریکا پارٹی لانچ کردی۔ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ میں محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے مزید پڑھیں

روسی وزیرِ ٹرانسپورٹ برطرف، چند گھنٹوں بعد خودکشی

صدر پوٹن کی جانب سے برطرفی کے چند گھنٹوں بعد روسی وزیرِ ٹرانسپورٹ رومن ستارویوت نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی تحقیقاتی کمیٹی نے بتایا کہ وزیر ٹرانسپورٹ کی لاش مزید پڑھیں