شہباز شریف سے ترک وزرا کی ملاقات، پاک-ترک تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک وزیر خارجہ اور وزیردفاع سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان قائم برادرانہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا اعادہ کیا اور علاقائی اور عالمی ماحول بالخصوص غزہ اور ایران کے تناظر مزید پڑھیں

ایرانی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد محمد سے اہم ملاقات، اسرائیلی حملوں کی مذمت پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرکے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں دہشتگرانہ کارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کر رہا ہے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف ریاستی دہشت گردی کو ایک پالیسی کے تحت اپنایا ہوا ہے، بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے نیٹ ورک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اورعالمی معاملات پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی، اس دوران پاکستان نے ترکیہ کے دفاعی تجربات سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، جنگی شعبوں میں اشتراک کے امکانات پر تبادلہ خیال

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ترکیہ کے وزیر دفاع یشار گُلر نے اہم ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون اور باہمی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، انگلینڈ کے ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،ہیری بروک نمبر ون بیٹسمین بن گئے۔ ہیری بروک نےہم وطن کھلاڑی جوئےروٹ سےپہلی پوزیشن چھینی،بھارت خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں ہیری بروک نے 158 رنز کی اننگز کھیلی ۔ ٹیسٹ کی ٹاپ ٹین مزید پڑھیں