پنشن کی پائیدار فراہمی کیلئےپاکستان اسپورٹس بورڈز کا نیا قدم

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ادارہ جاتی اصلاحات کے تسلسل میں مستقبل کے مالی دباؤ سے بروقت نمٹنے اور پنشن کی پائیدار فراہمی کو یقینی بنانے کے لیےکنٹریبیوٹری پنشن فنڈ قائم کر دیا ہے ، اس فنڈ میں مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی 9 مئی کیس میں گرفتار

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے سماہنی سے گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف 9 مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری تھے مزید پڑھیں

پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن اجلاس جلد منعقد کرنے پراتفاق

پاکستان اور ایران کے تاجروں کے درمیان بی ٹوبی اجلاسوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن اجلاس جلد منعقد کرنے پراتفاق کرلیا گیا۔ وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ علاقائی تجارت وقت کی ضرورت مزید پڑھیں

حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا

حکومت پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ ذرائع  کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارتی حجم 10ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔ ایران کے وزیر تجارت اور پاکستان کے وزیر برائے تحفظ خوراک کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا جبکہ وفاقی وزیر خالد مگسی اور ایرانی مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سےشکرگزار ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاکہ سلامتی کونسل کو اسرائیلی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر دل سےشکرگزار ہیں، عصرحاضر میں امت مسلمہ کے اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔ پاکستان اور ایران کے تعلقات مزید پڑھیں