سیلاب متاثرین کو کہیں نہ کہیں منتقل کر کے مستقل مکانات بنا کے دینے ہوں گے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کو محفوظ مقامات پر منتقل کرکے ان کے لیے گھروں کی تعمیر کو یقینی بنانا ہوگا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ڈیمز کی تعمیر نہایت ضروری ہے مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز، پاکستان اور افغانستان پوائنٹس ٹیبل پر برابر

پاکستان مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر صرف 151 رنز بنا سکا، یہ افغانستان کی مسلسل دوسری فتح تھی، پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان چار پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آ گیا۔ پاکستان بھی دو میچوں میں فتح مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں اموات کی تعداد 14 ہو گئی، بی این پی کا 3 روزہ سوگ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے عالمی بینک کی جانب سے بڑی مالی معاونت کا اعلان

عالمی بینک پاکستان کو رواں مالی سال کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد قرض فراہم کرے گا۔ دستاویزات کے مطابق یہ قرض انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے مزید پڑھیں