گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ، 3 طلبہ اور 2 پولیس اہلکار زخمی

بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے ایک واقعے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر رہائش گاہ کے باہر پولیس اہلکار بھی موجود تھے، جبکہ کچھ طلبہ گورنر سے ملاقات کے مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی

پنجاب میں اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اسموگ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم مزید پڑھیں

آزاد کشمیراحتجاج: وفاقی وزرا کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے

وفاقی وزیر امیر مقام اور طارق فضل چوہدری نے مظفر آباد میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے دوران تمام مطالبات تسلیم کرلیے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبرکو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ جس کے پیش نظر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے گزشتہ مالی سال میں ٹیکس ہدف پورا نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا

عالمی مالیاتی ادارے نے گزشتہ مالی سال میں 12,970 ارب روپے کے ٹیکس ہدف کو پورا نہ کرنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات سے قبل معاشی مزید پڑھیں

رجب بٹ اور ڈکی بھائی کے بعد مزید تین مشہور یوٹیوبراین سی سی آئی اے کے شکنجے میں آگئے

لاہور میں اقرا کنول، ندیم مبارک اور حسنین شاہ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے سنگین کارروائی کرتے ہوئے تین مقدمات درج کر دیے ہیں۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ان پر غیر قانونی آن مزید پڑھیں

اسکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم کے لیے مصنوعی ذہانت متعارف کرائی جائے گی

فیڈرل سکولز میں بچوں کو مصنوعی ذہانت کے تحت پڑھایا جائے گا،آٹھویں جماعت سے اے آئی سسٹم کا باضابطہ آغاز ہوگا۔ ابتدائی طور پراے آئی کے ذریعے قومی نصاب پڑھانے کاپائلٹ پراجیکٹ ایک شہری اور ایک دیہی اسکول میں شروع مزید پڑھیں

بچوں اور ازدواجی زندگی کی خوشیوں کے لیے اداکاری سے دوری اختیار کی، فرح حسین

معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان فرح حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے بہتر ازدواجی زندگی گزارنے اور بچوں کی پرورش کی خاطر اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔ فرح حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی مزید پڑھیں

ڈارک ویب پر موجود ڈیٹا ہمارے پلیٹ فارم سے نہیں گیا، پی ٹی اے کا بیان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا لیک سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ مزید پڑھیں