فلسطینی عوام کی خوشحالی پاکستان کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، وقار اور خوشحالی پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1967سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک مزید پڑھیں

ایران ایئر کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ایران ایئر نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طورپرہفتہ وارایک پروازمشہد اورلاہور کے درمیان آپریٹ ہوگی،پروازوں سے مشہد سے لاہورکے درمیان فضائی رابطہ بحال ہوجائے گا،29 اکتوبر سے ہفتہ وار پرواز کا باقاعدہ آغاز مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ٹیکس وصولی پر سپریم کورٹ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

گلگت: سپریم کورٹ آئینی بینچ نے گلگت بلتستان میں ٹیکسز کی وصولی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں

سندھ میں طلبہ کی حاضری کی نگرانی کے لیے جدید نظام متعارف

سندھ حکومت نے اسکولوں میں طلبہ کی حاضری کی نگرانی اور شکایات کے ازالے کے لیے نیا نظام متعارف کرادیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹوڈنٹ اٹینڈنس مانیٹرنگ سسٹم سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں 16 نئی تحصیلوں کے قیام کی منظوری

گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ نے محکمہ صحت کےامورکو ڈیجیٹلائزکرنے، 54 ایجوکیشن فیلوز کی بھرتی اور16 نئی تحصیلوں کے قیام کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی گلبرخان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے متعلق صوبائی وزیر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کے معاملے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے جس میں واضح کیا گیاہے کہ گورنر کل چار بجے حلف لیں گے اگر گورنر نے حلف مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ: پاکستان 167رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کو 277 رنز کا ہدف

لاہور ٹیسٹ:جنوبی افریقا کے خلاف کھیل کے تیسرے دن پاکستان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 167 رنز ہی بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں 93 رنز بنالے والے اوپننگ بیٹر امام الحق اس مرتبہ جلدی آؤٹ ہوئے، وہ مزید پڑھیں

فیض آباد انٹرچینج کھولنے کا فیصلہ، مذہبی جماعت نے احتجاج ختم کر دیا

مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر 6 روز سے بند راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی گزرگاہ فیض آباد انٹرچینج کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ انتظامیہ نے فیض آباد جانے والے راستے سے کنٹینرز ہٹانے شروع کردیے ہیں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

وزیر اطلاعات آزادکشمیر مظہر سعید شاہ نے اپنی وزارت استعفیٰ دے دیا۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مظہرسعید شاہ نے وزیر اطلاعات آزادکشمیر کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ناگزیر وجوہات مزید پڑھیں