پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کے معاملے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے جس میں واضح کیا گیاہے کہ گورنر کل چار بجے حلف لیں گے اگر گورنر نے حلف نہ لیا تو پھر سپیکر اسمبلی حلف لیں گے ۔ روز چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سہیل آفریدی… چیف جسٹس نے کہا راجا صاحب یہ درخواست جوڈیشل سائیڈ پر ایڈمنسٹریٹو دیکھ رہے ہیں، آپ کی یہ درخواست 255 (2) کی ہے اسکو پڑھیں، سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ اس میں لکھا ہے اگر کوئی حلف لینے سے انکار کرے تو چیف جسٹس کسی کو بھی نامزد کر سکتا ہے، گورنر خیبر پختونخوا کو نئے وزیر اعلی کی حلف برادری کی سمری بھجوائی جا چکی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اسپیکر نے گورنر کو یہ سمری کس وقت بھجوائی ہے، کوئی تحریری ثبوت ہے،سلمان اکرم راجہ کا کہناتھا کہ ہم گورنر کے جواب کا انتظار نہیں کر سکتے ہیں، صوبے میں حکومت موجود نہیں ہے،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا گورنر کو بھجوائی گئی سمری پر انکے جواب کا انتظار نہیں کرنا چاہیے؟ آئین کا آرٹیکل 255 (2) تب ہی نافذ عمل ہو گا جب کوئی حلف لینے سے انکار کرے۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ گورنر اسلام آباد میں ہے ہم حلف کے لیے وہاں جا سکتے ہیں یا وہ یہاں آ سکتے ہیں، چیف جسٹس عتیق شاہ نے کہا کہ گورنر کی رائے بغیر آگے نہیں جایا جا سکتا، اس سے پہلے مخصوص نشستوں کے حلف نامزدگی معاملے پر بھی مجھ پر کیس ہوا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان پیپلز پارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ
- وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کردیا
- ایران امریکا معاہدہ؛ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق
- امن مذاکرات: اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ایران نے بھی دورہ سوئٹزرلینڈ ملتوی کردیا
- ایرانی قوم کوفتح ملے گی، مذاکرات کا مطلب دشمن کا مؤقف قبول کرنا نہیں ہوگا، سپریم لیڈر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






