امید ہے کہ افغان عوام حقیقی آزادی حاصل کر کے اپنی نمائندہ حکومت کے تحت پر امن زندگی گزاریں گے، دفتر خارجہ

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہند کی طرف سے کئے گئے بلااشتعال حملوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک کی سالمیت اور عوام کے تحفظ کے لیے کسی بھی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 3 ہزار پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ دیکھی گئی، جب 100 انڈیکس چار دن کے دوران ساڑھے چار ہزار پوائنٹس نیچے آیا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں مزید پڑھیں

غزہ امن معاہدہ، حماس نے اسرائیلی قیدیوں کا پہلا گروپ رہا کر دیا

غزہ امن معاہدے کے تحت حماس نے اسرائیلی قیدیوں کے پہلے گروپ کو رہا کر دیا ہے۔ فلسطینی تنظیم نے سات اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے حوالے کیا، جس کی تصدیق خبر مزید پڑھیں

تمام تعلیمی اداروں میں بروز منگل تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر اعلان کیا ہے کہ پیر، 13 اکتوبر 2025 کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اتھارٹی کے نوٹی فکیشن کے مطابق یہ فیصلہ ڈپٹی مزید پڑھیں

شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کی دوبارہ شاندار کارکردگی

دنیا کی معروف میراتھون دوڑوں میں سے ایک، شکاگو میراتھون 2025 میں پاکستانی رنرز نے ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس عالمی مقابلے میں 53 ہزار سے زائد رنرز شریک ہوئے، جن میں پاکستان سمیت امریکا، مزید پڑھیں

فوجی کارروائی ابھی جاری ہے، بڑے سکیورٹی چیلنجز باقی ہیں، نیتن یاہو کی ڈھٹائی برقرار

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ضد برقرار ہے۔ جنگ بندی کے باوجود انہوں نے اعلان کیا کہ غزہ میں فوجی کارروائی ابھی ختم نہیں ہوئی۔ قوم سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اب مزید پڑھیں

گورنر کے پی نےوزیر اعلیٰ کے استعفے کو اعتراضات لگا کر واپس کر دیا، علی امین مشتعل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کا معاملہ دوبارہ التوا کا شکار ہو گیا، کیونکہ گورنر پی فیصل کریم کنڈی نے ان کا استعفیٰ اعتراض کے ساتھ واپس بھجوا دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) مزید پڑھیں