پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے نئی جماعت رجسٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سیاسی مستقبل کو مضبوط بنانے کے لیے الگ سے نئی جماعت رجسٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ کمزور اتحادی جماعتوں پر انحصار اور دیگر قانونی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق نئی جماعت مزید پڑھیں

سلمان علی آغا کی قیادت پر بھر پور اعتماد، بابر اور رضوان کی واپسی ناممکن

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا پر مکمل اعتماد برقرار رکھا ہے، اور امکان ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف آنے والی سیریز میں گرین شرٹس کی قیادت جاری مزید پڑھیں

جانسن کے ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر پھیلنے کا انکشاف، عدالت نے بھاری جرمانہ لگا دیا

امریکی ریاست لاس اینجلس کی ایک عدالت نے معروف کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو 96 کروڑ 60 لاکھ ڈال متاثرہ خاندان کو ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ کمپنی کے ٹیلکم پاؤڈر میں مزید پڑھیں

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان شہید

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 19 خوارج ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

غزہ پرعمران خان خاموش، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں لفظی جنگ چھڑ گئی

جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے عمران خان کی غزہ میں اسرائیلی مظالم پر خاموشی پر تنقید کے بعد تحریکِ انصاف اور جماعتِ اسلامی کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک شدید لفظی جنگ چھڑ گئی۔ کراچی مزید پڑھیں

کراچی کے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ہونے لگی

ملک کے مختلف ساحلی علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد مچھلیوں کی غیر معمولی افزائش دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق بارشوں کا تازہ پانی سمندر میں شامل ہونے سے سمندری ماحول انتہائی سازگار ہوگیا ہے، مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کی دو بڑی اتحادی جماعتوں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات مزید گہرے ہو گئے ہیں، جس کے باعث وفاقی سطح پر سیاسی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

کافی، چائے اور پانی کا متوازن استعمال عمر بڑھانے میں مددگار ہیں، نئی تحقیق کا انکشاف

برطانیہ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ سات سے آٹھ مشروبات جن میں پانی، چائے اور کافی شامل ہوں پینے سے انسان کی عمر میں اضافہ اور اموات کے خطرات میں مزید پڑھیں