غزہ میں بارشوں کا قہر: خیموں میں مقیم ہزاروں فلسطینی شدید سردی کی لپیٹ میں آ گئے

غزہ میں مسلسل موسلا دھار بارشوں نے خیمہ بستیوں کو سیلابی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، جہاں ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے ہیں اور شدید سردی نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں فضائی آلودگی کی شدت میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں فضائی آلودگی کی شدید صورتحال برقرار ہے۔ ماحولیاتی مانیٹرنگ ویب سائٹس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر ہے، جہاں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 331 ریکارڈ کیا گیا، جو مزید پڑھیں

افغانستان میں کارروائی ہوئی تو دوٹوک اور واضح ہوگی، طالبان تنہا رہ جائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو افغانستان کے اندر کارروائی کرنا پڑی تو یہ قدم بالکل واضح، دوٹوک اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کارروائیاں ہمیشہ دہشت مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات

جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات، اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی حمایت پر شکریہ ادا کیا

 ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے صدرمملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور جنگ میں پاکستان کی حمایت پرشکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخ، مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ مقامی طور پر تیار کردہ جہاز سے داغے جانے والا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے، یہ ہتھیار سمندری اور مزید پڑھیں

پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھاکہ فیض حمید کا ٹرائل قانونی معاملہ مزید پڑھیں