آئی ایم ایف نے بھارت کی معیشت کو مشکوک ڈیٹا پر ’سی گریڈ‘ دے دیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کے جی ڈی پی، گراس ویلیو ایڈڈ اور دیگر کلیدی معاشی اشاریوں پر مشتمل قومی اکاؤنٹس ڈیٹا کو اپنی سالانہ رپورٹ میں دوسری کم ترین درجہ بندی، یعنی ‘سی گریڈ’ دیا مزید پڑھیں

امریکہ نے افغان پاسپورٹس پر ویزا اور اسائلم پروسیسنگ روک دی

امریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کے لیے ویزوں کا اجرا فوری طور پر روک دیا ہے، جبکہ پناہ کے خواہشمند افغان شہریوں کی اسائلم درخواستوں پر فیصلے بھی معطل کر دیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

یکم دسمبر کو پیٹرولیم قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان: عوام کیلئے خوشخبری

پاکستان میں یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صنعتی اور سرکاری ذرائع کے مطابق یکم دسمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی مزید پڑھیں

الٹراپروسیسڈ غذاؤں سے نوجوانوں میں خطرناک بیماری ہونے کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کی کھپت نوجوانوں میں پری-ڈائیبیٹیز اور خون میں شوگر کی سطح میں اضافے کے خطرات کا سبب بن سکتی ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں مزید پڑھیں

مری گلاس ٹرین کا کرایہ کتنا؟ اور کب سے آغاز؟ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری گلاس ٹرین منصوبے کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جس میں روٹ، اسٹیشنز اور کرایے کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ مریم نواز کے فیس بک اکائونٹ پر شیئر کردہ تفصیلات مزید پڑھیں

تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور سری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 256 افراد ہلاک

تھائی لینڈ، سری لنکا اور انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 256 سے تجاوز کرگئی۔ تینوں ممالک میں بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے، اس کے علاوہ سیکڑوں لوگ گھروں سے مزید پڑھیں