افغانستان کے ہندوکش خطے میں زلزلہ، شدت 6.3، 7 افراد جاں بحق، 150 زخمی

افغانستان کے ہندوکش خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مزار شریف سمیت متعدد شہروں میں محسوس کیے گئے۔ مختلف حادثات کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 150 سے زائد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پاک-افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی

شمالی وزیرستان میں پاک–افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو خوارج کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی، جس دوران فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں

جوہری تنصیبات کو دوبارہ تعمیر کرنے سے متعلق ایران نے بڑا اعلان کر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو ازسرِنو تعمیر کرے گا اور انہیں پہلے سے زیادہ مضبوط اور جدید بنایا جائے گا۔ یہ اعلان انہوں نے ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے مزید پڑھیں

ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر اہم مشاورتی اجلاس آج، پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کرے گا

ترکیہ کے شہر استنبول میں آج غزہ امن منصوبے سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں پاکستان سمیت آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کی قیادت میں ریاستی اداروں پر حملے کے شواہد سامنے آگئے، اختیار ولی

وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کی قیادت میں اداروں پر حملے کے شواہد سامنے آ گئے۔ وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر اختیار ولی نے مینا آفریدی اور شفیع جان کی پریس کانفرنس پر اپنے مزید پڑھیں