سیاست اپنی جگہ، مگر قومی ترقی اور امن کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست ضرور کریں، مگر ملک کی ترقی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سب کو متحد رہنا چاہیے۔ چترال میں دانش اسکول کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں