خیبرپختونخوا اسمبلی سے صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے متفقہ قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبہ ہزارہ کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔  قرار داد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے دیرینہ مطالبات کے پیش نظر وفاقی حکومت آئین پاکستان کے آرٹیکل 239 کے تحت صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے مزید پڑھیں

اگر گاڑی میں سفر کرتے ہوئے متلی اور سر چکراتا ہے تو اسمارٹ فون کا یہ فیچر ضرور آزمائیں

طیارے، ٹرین، بحری جہاز یا گاڑی کے سفر کے دوران کچھ افراد کو اچانک متلی اور سر چکرانے کی تکلیف کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس مسئلے کو طبی زبان میں موشن سکنس کہا جاتا ہے جس کے شکار افراد مزید پڑھیں

ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

انڈین پریمیئر لیگ کو بڑا جھٹکا، معین علی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی، جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈو پلیس کے بعد سابق انگلش کرکٹر معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کھیلنے کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اگربدمعاشی دکھائی تو گورنر راج لگ سکتا ہے، فیصل واڈا

سینٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ ہم سب کی کوشش ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنی ذمہ داریاں نبھائیں اور اگر بدمعاشی دکھائی گئی تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا مزید پڑھیں

عوام کے ووٹ سے واپس آئیں گے اور ترامیم کو واپس کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے ووٹ سے واپس آئیں گے اور ترامیم کو واپس کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران چیئرمین پی مزید پڑھیں

گیارہ پاکستانی کھلاڑی بی پی ایل کے آئندہ سیزن کیلئے مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے رواں سیزن میں 11 پاکستانی کرکٹرز مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے۔ گزشتہ روز ہونے والی بی پی ایل 2025–26 کی نیلامی کے لیے 42 پاکستانی انٹرنیشنل، ایمرجنگ اور ڈومیسٹک کرکٹرز مزید پڑھیں