اقرار الحسن کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نام بھی سامنے آگیا

معروف اینکر اقرار الحسن نے پاکستان میں تبدیلی لانے کا دعویٰ کرتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرعام نامی فلاحی گروپ کے سربراہ اور معروف اینکر اقرار الحسن ان دنوں اپنی سیاسی جماعت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے اماراتی صدر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات مزید پڑھیں

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط

وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا یمن میں ملٹری آپریشن بند کرنے کا اعلان

سعودی عرب کے سخے ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

دبئی میں شاہانہ نیلامی، گاڑی کی ایک نمبر پلیٹ کروڑوں درہم میں فروخت

دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 28 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) میں نمبرپلیٹس کی نیلامی ہوئی۔ دبئی مزید پڑھیں