ریکارڈ توڑنے والے آسٹریلوی کھلاڑی نے وسیم اکرم کو اپنا مقابلہ سے بہتر قرار دیا

ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق کپتان اور لیفٹ آرم کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ کے خلاف شاندار اسپیل کے دوران اسٹارک نے 6 وکٹیں مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر وزیراعظم اور کی مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی کوششیں رنگ لے آئیں، روانڈا اور کانگو نے امن معاہدہ کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں روانڈا اور کانگو کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے رواں سال دونوں ممالک کے درمیان مصالحت کا عمل آگے بڑھایا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان توانائی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں کرغزستان کے صدر صادر جپاروف کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا مزید پڑھیں

صدرمملکت سے کرغزستان کے ہم منصب کی ملاقات، تجارت و معاشی تعاون وسیع کرنے پر اتفاق

صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت و معاشی تعاون وسیع کرنے پر اتفاق کیا۔ صدر آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف کی ایوان صدر میں ملاقات مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی

صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی وزیراعظم کی جانب سے ارسال کردہ سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی مزید پڑھیں

چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کسی بھی لمحے آجائے گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کسی بھی لمحے آجائے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں