’جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا‘، ایران نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ ایران حکام نے بتایاکہ جنگ کے خاتمے کی پہلی شرط حملوں کا رُکنا اور ایرانی عہدیداروں کے قتل کا خاتمہ ہے اور ایران کی دفاعی کارروائیاں ایرانی شرائط پوری ہونے تک جاری مزید پڑھیں

ہم نے واضح کردیا ہے ایران اور امریکا کے درمیان کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہو رہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کا کہنا ہےکہ پاکستان ہمارا پڑوسی ہے، ہمارے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی نیت اچھی ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جارحیت کے بعد اب کوئی بھی مزید پڑھیں

ایران جنگ نے امریکی صدر کو مشکل میں ڈال دیا، ٹرمپ کی عوامی حمایت کم ہو کر 36 فیصد رہ گئی

ایران کے ساتھ جاری جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات امریکا کی داخلی سیاست پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ٹانک میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی ڈیرہ ریجن مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خلیجی ریاستوں کو اشیائے خورونوش کی فراہمی اور پاکستان کی بندرگاہوں اور میری ٹائم آپریشنز کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بلاول کی ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال

خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کیے گئے اقدامات پر مزید پڑھیں