امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں کچھ معاملات پر اتفاق ضرور ہوا ہے، تاہم کئی اہم نکات پر اب بھی اختلافات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کی نئی تجاویز حوالے کیں جن کا جائزہ لے رہے ہیں؛ ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل

پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ ایران نے تاریخی اہمیت اختیار کرلی ہے جس سے نہ صرف آبنائے ہرمز کھلنے جیسی پیشرفت ہوئی بلکہ اسرائیل اور لبنان جنگ بھی تھم چکی ہے۔ بیان میں پاکستان مزید پڑھیں

واشنگٹن میں ایران کی صورتحال پر اہم اجلاس، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو ، امریکی میڈیا

ایران کی صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت سچویشن روم میں اہم اجلاس ہوا جس میں صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانیوں سے فون پر بات کی۔ اجلاس میں نائب صدر جے ڈی وینس مزید پڑھیں

ریما خان نے ساتھی اداکارہ کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بتا دیا

معروف اداکارہ ریما خان نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔ جاوید فاضل کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم’’بلندی‘‘سے شان کے ساتھ فلمی کیریئرکاآغازکرنے والی ریماکوئی تجھ سا کہاں، زمین آسمان، جو ڈر گیا وہ مر گیا، مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا، امریکی ٹی وی کا دعویٰ

امریکی ٹی وی نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکا نے ایران مذاکرات کے مزید پڑھیں