بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں کپتان شان مسعود بدستور ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں مزید پڑھیں

امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے معطل کر دیں

امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کے لیے ہٹا دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ روس سے تیل 16 مئی تک بغیر کسی پابندی کے خریدا جا سکے گا۔ محکمہ خزانہ مزید پڑھیں

ایران سے متعلق اچھی خبر ہے، کل کوئی سرپرائز ہو سکتا ہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران سے متعلق ہمارے پاس اچھی خبر ہے، کل کوئی سرپرائز ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدہ نہیں ہوا تو امریکا کی ایرانی بندرگاہوں مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات: صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ا مریکا اور ایران مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے نئی شرائط رکھ دیں

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا اعلان کردیا جس پر صدر ٹرمپ نے شکریہ بھی ادا کیا تاہم پاسداران انقلاب نے نئی شرائط وضع کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے یہ شرائط مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین رہنما ہیں، پاکستان کا مشکور ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات میں ثالثی کا بہترین کردار ادا کرنے پر پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں