امریکا کی ایران جنگ میں اخراجات کی مجموعی لاگت 29 ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے؛ پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری امریکی جنگ پر اب تک تقریباً 29 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے مسجد قبا میں روبوٹ ٹیکسی متعارف

مدینہ منورہ میں مسجد قبا میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے جدید خودکار ٹیکسی سروس ’روبوبس‘ متعارف کرا دی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق یہ منصوبہ جدید، محفوظ اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کرنے کے اسٹریٹجک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی، ایران کیخلاف جنگ پھر سے شروع کرنے پر غور

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف، وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ، سی آئی اے کے مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان بنگلادیش کیلیے تر نوالہ ثابت ہوا، میزبان ٹیم نے باآسانی 104 رنز سے شکست دے دی۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے کھیل کے پانچویں روز اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں

نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں: پاکستان

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد اور مزید پڑھیں

لکی مروت میں دھماکا، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں 2 پولیس اہلکار مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ کا چوتھا روز؛ بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام تک بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنالیے ہیں اور پاکستان کے خلاف اس کی مجموعی برتری 179 رنز کی ہوگئی ہے۔ ڈھاکا میں مزید پڑھیں

سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ العمل ہوگیا

سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ آج سے نافذ العمل ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کےشہری 90 دن تک ایک دوسرےکے ملک کا سفر کر سکتے ہیں، ویزا استثنا سے سرکاری، سفارتی، عام پاسپورٹ کے مزید پڑھیں