چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ایک خاتون کے اپنے جسم سے لیے گئے خلیوں سے علاج کر کے دائمی بیماری کو ختم کر دیا۔ اس کامیاب علاج میں ان خلیوں کو خاص اسٹیم سیلز میں تبدیل کیا گیا جو بعد ازاں تازہ ’آئلیٹ‘ کے جتھوں کی نمو کے لیے استعمال کیے گئے۔ یہ ’آئلیٹ‘ لبلبے اور جگر میں ہارمون بناتے ہیں جو جسم میں شوگر کی مقدار کو قابو رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ ٹیانجنگ میں رہنے والی 25 سالہ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اب میٹھا کھا سکتی ہیں۔ محققین نے بتایا کہ خاتون کا جسم گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے اپنا انسولین کامیابی کے ساتھ بنا رہا ہے۔ اس علاج کو دیگر ماہرین نے حیران کن اور زبردست قرار دیا ہے۔ یہ علاج اپریل میں شینگھائی میں حاصل ہونے کامیابی پر مبنی ہے۔ چینی محققین کی ٹیم نے علاج کی باقاعدہ منظوری گزشتہ برس جون میں حاصل کی اور ٹرانسپلانٹ کے ساتھ علاج جاری رکھا۔ خاتونمیں ٹائپ 1 ذیا بیطس کی تشخیص 11 برس قبل ہوئی تھی اور اس کے بعد سے ان کے دو جگر کے ٹرانسپلانٹ اور ایک ایک ناکام لبلبے کے آئلیٹ خلیوں کا ٹرانسپلانٹ کیا جا چکا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے: مریم نواز
- وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات
- عطا تارڑ کی علی امین گنڈا پور سے متعلق بڑی پیشگوئی
- دبئی آنے جانے والے مسافر یہ بات جان لیں
- غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015