دنیا بھر میں اے آئی (مصنوعی ذہانت) روبوٹ کی جانب سے کامیاب سے انجام دی گئی پیچیدہ سرجری موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جان ہاپکنس یونیورسٹی میں ریسرچرز نے روبوٹ کو تربیت دی اور اسے ڈاکٹروں کی جانب سے کی گئی سرجری کی ویڈیوز دکھائیں جن کی مدد سے اس نے کامیاب سرجری کر کے ڈاکٹروں کو حیران کیا۔ ریسرچرز کے مطابق مستقبل میں انسانی مداخلت کے بغیر روبوٹ خود سے سرجری کر سکیں گے۔ انہوں نے روبوٹ کو طبی زبان سیکھانے کیلیے اپنے ماڈل میں چیٹ جی پی ٹی کو بھی شامل کیا ہے۔ سینئر مصنف ایکسل کریگر نے کہا کہ اس ماڈل کا ہونا واقعی جادوئی ہے اور ہم صرف یہ کرتے ہیں کہ اسے کیمرہ ان پٹ فیڈ کیا جائے اور یہ سرجری کیلیے درکار روبوٹک حرکات کا اندازہ لگا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے یہ میڈیکل روبوٹکس کی دنیا میں ایک اہم قدم ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران کا فطری حق ہے اور اپنے اس مؤقف پر پوری مضبوطی سے قائم ہیں: نائب اسپیکر علی نکزاد
- اسلام آباد کو شکست دے کر حیدرآباد کنگز مین نے فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی
- اسلام آباد کو شکست دے کر حیدرآباد کنگز مین نے فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی
- اب فیصلہ کرنا ہے کہ آیا ایران کے خلاف بھرپور طاقت استعمال کی جائے یا مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالا جائے؛ ٹرمپ
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






