دہشت گرد شام کے دار الحکومت دمشق پر قابض ہو گئے،تکفیری دہشت گردوں نے سرکاری ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشن بھی قبضہ جما لیا شامی صدر بشار الاسد ملک چھوڑ کر چلے گئے دیگر شہروں میں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طاغونی طاقتوں کے مذموم ارادوں کی تکمیل کے لیے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شام کو خانہ جنگی میں دھکیل دیا، تکفیری جنگجو دارالحکومت دمشق میں داخل ہوگئے، الدومیراورالرحبیہ سے شامی فوج نکل گئی، دمشق کا ہوائی اڈا شامی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہوگیا جبکہ دہشت گردوں نے سرکاری ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشن بھی قبضہ جما لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی صدر بشارالاسد کی دمشق چھوڑ کر چلے گئے، شامی مسلح افواج کی جانب سے کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا ہے۔ جنگجوؤں نے شام کے شہر حمص پر مکمل کنٹرول کا اعلان کیا ہے جبکہ سینٹرل جیل پر قبضہ کر کے پینتیس قیدیوں کو بھی رہا کردیا ہے، شامی کردوں نے دیرالزور کا کنٹرول سنبھال کر اپنا جھنڈا لہرا دیا اور فوج کو شہر چھوڑنے پر مجبور کیا، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نے عراق میں پناہ لےلی۔ شام میں جنگی صورت حال کےباعث حالات کشیدہ ہیں، خوراک کی ترسیل بند ہونے کی وجہ سے شام کی عوام مشکلات کا شکار ہیں، دہائیوں تک جنگ زدہ رہنے والے شام میں ایک بار پھر موت ہر دروازے پر دستک دے رہی ہے، مگر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سعودی عرب کے لیے برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا: پاکستان
- دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی
- وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لو! مسئلہ حل کرو ورنہ تین ستمبر شٹرڈاون اور پھر لانگ مارچ کی کال دوں گا، حافظ نعیم
- فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا
- ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ سرجری کرکے دوبارہ جوڑ دیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- August 2026
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






