عمر کے ساتھ بالوں کی رنگت میں تبدیلی آتی ہے جس سے بچنا ممکن نہیں ہوتا۔ عموماً لوگوں کے بال 35 سال کی عمر کے بعد میں سفید ہونے لگتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں 50 فیصد افراد کے کم از کم نصف بال سفید ہوچکے ہوتے ہیں۔ مگر کچھ افراد کے بال 20 سال کی عمر میں…






