بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ چنئی کے ضلع چنگل پٹو میں گرکر تباہ ہوا، پیلاٹس پی سی 7 طیارہ معمولی کی تربیتی پرواز پر تھا۔ پائلٹ نے بروقت طیارے سے نکل کر جان بچا لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ 30 سال میں بھارتی فضائیہ کو 550 سے زائد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا جن میں 150 سے زائد پائلٹس جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ بھارتی ایوی ایشن کے حالیہ حادثات فضائی نظام کی کمزوریوں، ناقص پائلٹ تربیت اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کو نمایاں کرتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کی پیشکش کی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- ایران امریکا جنگ مذاکرات کا دروازہ کھل چکا ہے، اسے دوبارہ بند نہیں ہونا چاہیے، چین
- پاک آسٹریلیا ون ڈے میچز، پی سی بی نے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا
- وزیراعظم اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد، برطانیہ کے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ مستعفی
- پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں کیا جاسکتا، بلاول بھٹو
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






