ڈاکٹر امجد علی — جو اسمبلی میں کھڑے ہو کر روز کرپشن فری سوسائٹی کے لیکچر دیتے رہے ہیں۔ آج خود Assets Beyond Means کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے طلب ہو گئے ہیں۔ 3 فروری 2026 کو اسلام آباد میں پیشی، کیونکہ اثاثوں اور آمدن میں فرق نکل آئے ہیں۔ یہی ہے وہ پارٹی جس کا نعرہ تھا صاف سیاست، صاف پاکستان۔ تقریریں آسمان پر، اور عمل نا پید۔ دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے رہے، اب اپنی باری آئی تو حساب دینا پڑ رہا ہے۔ لگتا ہے PTI میں کرپشن فری سوسائٹی صرف تقریروں تک ہی محدود تھی۔






