عالمی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 41 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 024 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 100روپے کی کمی سے 4لاکھ 24ہزار 836روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 515روپے کی کمی سے 3لاکھ 64ہزار 228روپے کی سطح پر آگئی۔ سونے کے برعکس عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 25 سینٹس کے اضافے سے 58ڈالر 70سینٹس کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 25روپے کے اضافے سے 6ہزار 349روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 22روپے کے اضافے سے 5ہزار 443روپے کی سطح پر آگئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کیا چارجر کو پلگ میں لگا رہنے دینے سے بجلی خرچ ہوتی ہے؟
- بھارت کو خبردار کیاکہ کسی بین الاقوامی معاہدے کو کمزور یا سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہوسکتی ہے: اسحاق ڈار
- سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ قیمت کتنی؟
- سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ قیمت کتنی؟
- سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ قیمت کتنی؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






