پشاور ہائی کورٹ نے افغان شہری کی پاکستانی خاتون سے شادی کے معاملے پر بڑا فیصلہ دے دیا۔ عدالت نے پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کوپاکستانی شہریت دینے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ زینت بیگم پاکستانی اور شوہرافغان شہری ہے۔ ہائیکورٹ نے حکم دیاکہ زینت بیگم پاکستانی شہری ہے اس لیے شوہر کو پاکستانی شہریت دی جائے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ زینت بیگم کے شوہر وزارت داخلہ میں اپنی درخواست جمع کروائیں۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے جس کے بعد سے کئی خاندان واپس افغانستان جا چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015