خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے، مقامی افراد نے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا جب کہ بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال دین شر کے رہائشی اڈوئی پتن سے کشتی پر سوار ہوکر شادی میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ اس دوران دریا نارہ میں کشتی الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق کشتی پر 11 افراد سوار تھے جو کہ رشتے داروں کی شادی کی تقریب میں جارہے تھے، اہل علاقہ نے مقامی افراد کی جانب سے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا باقی لوگوں کی تلاش جاری ہے۔ آج صبح ضلع خیرپور گاؤں جمال دین شر میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جب کشتی کے ذریعے گیارہ افراد دوسرے گاؤں شادی میں شرکت کرنے جا رہے تھے، وزن بڑھ جانے سے کشتی دریا کے بیچ ڈوب گئی، جس میں 5 افراد کو مقامی لوگوں نے بچا لیا جبکہ سات افراد ڈوب گئے. پولیس کے مطابق لاپتا افراد میں راجا، بخش علی، دادو معروف، سالک علی اور دیگر شامل ہیں، کشتی میں گنجائش سے زائد افراد سوار ہونے پر یہ واقعہ پیش آیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015