احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ گزشتہ سماعت پر شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل مکمل کئے اور کہا تھا کہ شہباز شریف کے خلاف نیب کیسز سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا، نیب کے پاس کوئی ریکارڈ یا ثبوت موجود نہیں۔ وکیل نیب کا عدالت میں کہنا تھا کہ ریکارڈ کے مطابق ملزمان پر جرم ثابت ہونے کا امکان نہیں ہے اور میں انوسٹی گیشن رپورٹ کی فائنڈنگز سے اتفاق کرتا ہوں۔ جج علی ذوالقرنین نے شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے وکیل وارث جنجوعہ نے دلائل مکمل کرلیے۔ عدالت میں نیب وکیل نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق ملزمان پر جرم ثابت ہونے کا امکان نہیں، انویسٹی گیشن رپورٹ کی فائنڈنگز سے اتفاق کرتا ہوں۔ احتساب عدالت کے جج علی ذوالقرنین نے فیصلہ محفوظ کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015