پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم سنایا ہے۔ تھانے پر حملے کا مقدمہ آزاد کشمیر انتخابات کے دوران درج کیا گیا تھا۔ اس سے قبل وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا تھا کہ جن لوگوں نے مقدمہ بنایا تھا آج وہ خود جیل میں ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے تھانے پر حملہ نہیں کیا تھا، میرے خلاف مقدمہ جھوٹا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015