آسٹریلیا جا کر ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے بھی باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ وہاب ریاض نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ابرار احمد تاحال مکمل فٹ نہیں ہو سکے ہیں۔ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ابرار احمد آسٹریلیا سے ہی وطن واپس آ جائیں گے۔ واضح رہے کہ ابرار احمد کو دائیں پیر میں تکلیف آسٹریلیا کے خلاف باقاعدہ ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ پریکٹس میچ کے تیسرے دن 8 اوورز کرانے کے بعد ہوئی تھی جس کے سبب انہیں میدان سے باہر جانا پڑا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015