میکسیکو کے شہر ویلا الگوریرو میں پولیس نے بھتہ لینے کے الزام میں شادی کےلیے چرچ پہنچنے والے ایک جوڑے کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مارا اور انہیں چرچ میں داخل ہونے سے قبل ہی دھر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ حکام نے دلہن کو صرف نینسی کے نام سے شناخت کیا ہے جبکہ مفرور دولہے کا نام بھی صرف کلیمنٹ این بتایا گیا ہے جبکہ اسکی عرفیت الراٹن ہے مقامی میڈیا کےمطابق پولیس نے سجی سنوری دلہن کو چرچ کے باہر سے گرفتار کرکے ہتھکڑیاں لگا دیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان میکسیکو سٹی کے قریب واقعے علاقے ٹولوکا میں مرغی فروشوں سے بھتہ لینے والے گروپ میں شامل ہیں۔ جبکہ ان پر شک ہے کہ یہ ایک پولٹری شاپ کے چار ورکرز کے اغوا میں بھی ملوث ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل
- چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں
- موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
- کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
- پاکستان چین سے 15 ارب ڈالر قرض ادائیگی کیلئے 5 سال توسیع کا خواہاں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015